🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. من قال: لا (تجوز) شهادته إذا تاب
جن حضرات کے نزدیک تہمت لگانے والے کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21037 ترقیم الشثری: -- 21895
٢١٨٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن الشعبي عن شريح قال: إذا اقيم على الرجل (الحد) (١) في القذف لم تقبل (شهادته) (٢) ابدا، وتوبته فيما بينه وبين الله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [أ، ح، هـ]: (له شهادة).

حضرت شریح فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص پر حدِ قذف جاری ہو تو اس کی گواہی کبھی قبول نہیں کی جائے گی اور اس کی توبہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21895]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21895، ترقيم محمد عوامة 21037)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21895 in Urdu