🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. من قال: لا (تجوز) شهادته إذا تاب
جن حضرات کے نزدیک تہمت لگانے والے کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21042 ترقیم الشثری: -- 21900
٢١٩٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده قال: قال رسول الله ﷺ:"المسلمون عدول بعضهم على بعض إلا محدودا في فرية" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، أخرجه ابن ماجه (٢٣٦٦)، وأبو داود (٣٦٠١)، وأحمد (٦٩٤٠)، والبيهقي ١٠/ ١٥٥، والدارقطني ٤/ ٢٤٤، وعبد الرزاق (١٥٣٦٤)، والبغوي ١٠/ ٢٠٠.
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تمام مسلمان عدول ہیں (یعنی ان کی گواہی ایک دوسرے کے حق میں قبول کی جائے گی) سوائے ان کے جن پر تہمت لگانے کے جرم میں حد جاری ہوئی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21900]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21900، ترقيم محمد عوامة 21042)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21900 in Urdu