الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. في بيع المدبر
مدبر غلام کی بیع کا بیان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21905
٢١٩٠٥ - و (عن) (١) حجاج عن الحكم عن شريح قالا: (المدبر) (٢) لا يباع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من [ع].
(٢) في [هـ]: (المدبرة).
حضرت شریح سے بھی اسی طرح منقول ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ مدبر غلام کو بیچا نہیں جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21905]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21905، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21905 in Urdu