🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. في الرجل يكون له على الرجل الدين فيهدي له أيحسبه من دينه؟
ایک آدمی کا دوسرے آدمی پر قرض ہو، اگر مقروض قرض خواہ کو کوئی ہدیہ دے تو کیا اسے قرض میں شمار کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21065 ترقیم الشثری: -- 21925
٢١٩٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن ابي إسحاق عن (ابن) (١) عمر قال: يقاصه (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (أبي).
(٢) تقدم هذا الأثر على الذي قبله في [جـ، ك، ز].
(٣) منقطع حجمًا، أبو إسحاق مدلس.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ وہ اس سے اس کا بدلے لے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21925]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21925، ترقيم محمد عوامة 21065)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21925 in Urdu