الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
79. من كره كل قرض جر منفعة
ہر وہ قرض جو کسی نفع کا سبب بنے، ناجائز ہے
ترقیم عوامۃ: 21077 ترقیم الشثری: -- 21936
٢١٩٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن حجاج عن عطاء قال: كانوا يكرهون كل قرض جر منفعة.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اسلاف ہر اس قرضے کو مکروہ سمجھتے تھے جو کسی نفع کا سبب بنے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21936]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21936، ترقيم محمد عوامة 21077)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21936 in Urdu