🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. في شراء الرطب بالتمر
کچی کھجور کو پکی کھجور کے بدلے خریدنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21082 ترقیم الشثری: -- 21941
٢١٩٤١ - [حدثنا ابو بكر (قال: انا ابو الاحوص عن) (١) طارق عن سعيد ⦗٤٢٦⦘ ابن المسيب انه كره الرطب بالتمر مثلا بمثل، (وقال: الرطب منتفخ، (والتمر يابس) ) (٢) (٣) ] (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (. . . عن موسى بن).
(٢) في [ع]: (والتمر ضامر).
(٣) سقط من: [س، هـ].
(٤) سقط الخبر من: [ط].

حضرت سعید بن مسیب نے کچی کھجور کے بدلے پکی کھجور کے برابر سرابر لینے کو مکروہ قرار دیا ہے، وہ فرماتے ہیں کہ کچی کھجور پھولی ہوتی ہے اور پکی خشک ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21941]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21941، ترقيم محمد عوامة 21082)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21941 in Urdu