🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. في الرجل يعتق بعض مملوكه
کیا آدمی اپنے غلام کے کچھ حصے کو آزاد کرسکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21093 ترقیم الشثری: -- 21952
٢١٩٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا اسباط بن محمد عن مطرف عن الشعبي في رجل اعتق ثلث عبده، قال: يسعى له في الثلثين ولا يضمن (لبقيته) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، و]: (لنفسه).
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنے غلام کا ایک تہائی آزاد کیا تو وہ دو ثلث کی آزادی کی کوشش کرے، آقا باقی حصے کا ضامن نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21952]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21952، ترقيم محمد عوامة 21093)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21952 in Urdu