الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
81. في الرجل يعتق بعض مملوكه
کیا آدمی اپنے غلام کے کچھ حصے کو آزاد کرسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21955
٢١٩٥٥ - قال: وسالت حمادا فقال: يعتق نصفه ويسعى في النصف الباقي.
راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کے نصف کو آزاد کر دے اور باقی نصف کے لیے وہ کوشش کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21955]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21955، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21955 in Urdu