🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. في الشاهدين يختلفان
اگر دو گواہوں کا اختلاف ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21110 ترقیم الشثری: -- 21974
٢١٩٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية (١) عن مسعر عن عمر بن عبد الله بن (واثلة) (٢) قال: شهد شاهدان عند شريح احدهما باكثر وآخر باقل، فاجاز شهادتهما على (الاقل) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، س، ز، ط، و، هـ]: زيادة (عن حماد).
(٢) في [س]: (وائلة)، وفي [ط]: (وابلة)، وفي [أ]: (وايلة)، وانظر: المعرفة ليعقوب ٣/ ٢٧، والمنفردات ص (٢٤٠).
(٣) في [ز]: (الأول).

حضرت عمر بن عبد اللہ بن واثلہ فرماتے ہیں کہ حضرت شریح کے پاس دو گواہوں نے گواہی دی، ایک نے زیادہ کی اور دوسرے نے کم کی گواہی دی، حضرت شریح نے کم والی گواہی کو قبول کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21974]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21974، ترقيم محمد عوامة 21110)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21974 in Urdu