الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
84. في الحوالة (أله) أن يرجع فيها؟
کیا حوالہ میں رجوع کی جاسکتی ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21116 ترقیم الشثری: -- 21980
٢١٩٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن ابن ابي عروبة عن قتادة عن الحسن قال: إذا احتال على مليء ثم افلس بعد فهو جائز عليه.
حسن فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص نے اپنا قرض کسی مالدار پر حوالہ قبول کرلیا اور وہ مالدار بعد میں مفلس ہوگیا تو یہ حوالہ اس پر نافذ رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21980]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21980، ترقيم محمد عوامة 21116)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21980 in Urdu