🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. في المرأة تعطي زوجها
اگر عورت اپنے خاوند کو کوئی چیز دے تو واپس لے سکتی ہے یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21122 ترقیم الشثری: -- 21986
٢١٩٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن محمد بن (عبيد الله) (١) الثقفي قال: كتب عمر بن الخطاب ان النساء يعطين ازواجهن رغبة ورهبة، فايما امراة اعطت زوجها شيئا فارادت ان تعتصره (٢) فهي احق به (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط، و]: (عبد اللَّه).
(٢) أي ترجع به.
(٣) صحيح؛ الشيباني هو يزيد بن عبد اللَّه الكوفي ثقة.

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اپنے حکام کے نام ایک خط میں لکھا کہ عورتیں اپنے خاوندوں کو رغبت سے بھی دیتی ہیں اور خوف سے بھی، اگر کوئی عورت اپنے خاوند کو کوئی چیز دینے کے بعد واپس لینا چاہے تو وہ اس کی زیادہ حقدار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21986]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21986، ترقيم محمد عوامة 21122)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21986 in Urdu