الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
86. في الرجل يرهن عند الرجل الأرض
کیا آدمی دوسرے کے پاس زمین رہن رکھوا سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21133 ترقیم الشثری: -- 21998
٢١٩٩٨ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابن ابي زائدة) (١) عن زكريا عن عامر في رجل ارتهن مملوكة لها (ابن) (٢) ارضعت له، قال: يحسب (لها) (٣) اجر مثلها بما ارضعت] (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (. . . بن. . .).
(٢) في [ن]: (لبن).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (له).
(٤) سقط الخبر من: [ط].
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی کی باندی رہن کے طور پر اپنے پاس رکھی، اس کا ایک بیٹا تھا اور اس نے اس آدمی کے لئے دودھ پلایا، تو اس کے دودھ پلانے کی اجرت اس کے لئے شمار کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21998]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21998، ترقيم محمد عوامة 21133)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 21998 in Urdu