الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
87. في الرجل يقر لوارث أو غير وارث (بدين)
اگر کوئی شخص وارث یا غیر وارث کے لئے قرض کا اقرار کرے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21143 ترقیم الشثری: -- 22011
٢٢٠١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عمر بن ايوب الموصلي عن جعفر عن ميمون قال: إذا اقر الرجل بدين في مرضه فارى ان يجوز عليه؛ لانه لو اقر به وهو صحيح (جاز) (١) (واصدق) (٢) ما يكون عند موته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح].
(٢) في [أ، ح]: (فأصدق).
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص مرض میں قرض کا اقرار کرے تو میری رائے میں جائز ہے، کیونکہ اگر حالت صحت میں کرتا تو بھی جائز ہوتا اور آدمی موت کے وقت سب سے زیادہ سچا ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22011]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22011، ترقيم محمد عوامة 21143)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22011 in Urdu