🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. في الرجل يبيع من الرجل الطعام إلي أجل
نقد ادائیگی کے بعد ایک مقررہ مدت پر غلے کی بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21148 ترقیم الشثری: -- 22017
٢٢٠١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث وحماد انهما كانا يكرهان ان يبيع الرجل طعاما (الكر) (١) باربعين نسا، ثم يشتري منه طعاما مثله بدون الاربعين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) الكر: مقياس يعرف به الحجم كالصاع واللتر.
حضرت حارث اور حضرت حماد نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ آدمی غلے کا ایک کرّ چالیس میں ادھار پر بیچے اور پھر اس سے اس جیسا غلہ چالیس سے کم میں خرید لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22017]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22017، ترقيم محمد عوامة 21148)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22017 in Urdu