🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
93. في الرجل يكون عليه (الرقبة)
اگر کوئی شخص آزاد کرنے کی نیت سے غلام خریدے تو کیا طریقہ ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22048
٢٢٠٤٨ - وعن (ابن) (١) ابي خالد عن الشعبي قالا: إذا اشتراها واشترط عتقها: كانا لا (يريانها) (٢) سليمة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ز]؛ وانظر: مصنف عبد الرزاق (١٦٨٥٤).
(٢) في [ع]: (يريابها).

حضرت شعبی اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب آدمی غلام خریدے اور اسے آزاد کرنے کی شرط لگائے تو یہ دونوں حضرات اس معاملے کو درست نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22048]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22048، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22048 in Urdu