الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
94. في القوم يشتركون في العدل
اگر کچھ لوگ اونٹ پر لدے کسی سامان تجارت میں شریک ہوں تو اس کی فروخت کا طریقہ
ترقیم عوامۃ: 21179 ترقیم الشثری: -- 22051
٢٢٠٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن مغيرة عن إبراهيم في القوم يشتركون في العدل قال: لا باس ان يبيع بعضهم من بعض قبل ان (يقتسموا) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د، ك]: (يقسموا).
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کچھ لوگ اونٹ پر لدے کسی سامان تجارت میں شریک ہوں تو تقسیم سے پہلے ان کے ایک دوسرے کے ہاتھ فروخت کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22051]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22051، ترقيم محمد عوامة 21179)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22051 in Urdu