🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
94. في القوم يشتركون في العدل
اگر کچھ لوگ اونٹ پر لدے کسی سامان تجارت میں شریک ہوں تو اس کی فروخت کا طریقہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21184 ترقیم الشثری: -- 22056
٢٢٠٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب [الخفاف] (١) عن ابن (ابي) (٢) عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب انه كان لا يرى باسا ان يبيع الشريك من شريكه ما لم يقاسمه خلا الكيل والوزن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (الحذاق).
(٢) سقط من: [ط].

حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ تقسیم سے پہلے سامان میں ایک شریک اپنا حصہ اپنے شریک کے ہاتھ فروخت کردے، البتہ کیلی اور موزونی چیزوں میں ایسا نہیں ہوسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22056]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22056، ترقيم محمد عوامة 21184)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22056 in Urdu