🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
95. في (شراء) أرض الخراج
خراجی زمین کو خریدنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21187 ترقیم الشثری: -- 22059
٢٢٠٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن الحكم عن ابن (معقل) (١) قال: لا (تشتر) (٢) من ارض السواد شيئا، إلا من اهل (بانقيا) (٣) واهل (الحيرة) (٤) واهل اليس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، س]: (مغفل).
(٢) في [هـ]: (لا تشترين)، وفي [أ، ط]: (لا يشتري).
(٣) في [ط]: (اتقيا).
(٤) في [ط، ح]: (الجرة).

حضرت ابن معقل فرماتے ہیں کہ سواد (عراق) کی زمین میں سے اہل بانقیا، اہل حیرہ اور اہل الیس کے علاوہ کسی سے کچھ نہ خریدو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22059]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22059، ترقيم محمد عوامة 21187)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22059 in Urdu