الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
95. في (شراء) أرض الخراج
خراجی زمین کو خریدنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 21191 ترقیم الشثری: -- 22063
٢٢٠٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن خباب قال: اخبرني رجل قال: حدثنا ابن عون عن ابن سيرين قال: كانت لهم ارض يؤدون عنها الخراج.
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ان لوگوں کی کچھ زمین تھی جس کا وہ خراج ادا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22063]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22063، ترقيم محمد عوامة 21191)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22063 in Urdu