الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
96. الرجل يشتري الشيء (فيجد) به العيب
ایک آدمی کوئی چیز خریدے اور پھر اس میں عیب نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21206 ترقیم الشثری: -- 22079
٢٢٠٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن (حباب) (١) قال: اخبرني الزبير بن (جنادة) (٢) قال: سالت سالما عن ارض بيضاء اشتريتها ممن يملك رقبتها (لابني) (٣) ⦗٤٥٤⦘ فيها قال: لا باس، قال: فقلت يؤدي عنها الخراج، قال: لا باس، قلت: اقر بالصغار، قال: إنما ذلك في رؤوس الرجال.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (خباب).
(٢) في [ح]: (خبادة).
(٣) في [س، هـ]: (لا شيء)، وفي [ط]: (لابناء).
حضرت زبیر بن جنادہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے ایک بنجر زمین کے بارے میں سوال کیا جو میں نے اس کے اصل مالک سے اس میں تعمیر کرنے کے لئے خریدی تھی، انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں، میں نے کہا کہ اس کا خراج ادا کیا جاتا ہے، انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں، میں نے کہا کہ کیا میں ذلت کا اقرار کرتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ ذلت تو صرف مردوں کے سروں پر ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22079]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22079، ترقيم محمد عوامة 21206)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22079 in Urdu