🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
99. في (الرجلين) يختصمان فيدعى أحدهما على الآخر الشيء، على من (تكون) اليمين؟
اگر دوآدمیوں کا جھگڑا ہو، ایک دوسرے پر کسی چیز کے حق کا دعویٰ کرے تو قسم کس پر ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21220 ترقیم الشثری: -- 22093
٢٢٠٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة و (ابن) (١) شبرمة عن الشعبي انه قال لرجل: احلف (انك) (٢) لم (تبعه) (داء) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (أبي).
(٢) في [س، هـ]: (أنه).
(٣) في [هـ]: (ذا).

حضرت شعبی نے ایک آدمی سے فرمایا کہ تم قسم کھاؤ کہ تم نے اسے بیماری کے ساتھ اپنی باندی نہیں بیچی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22093]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22093، ترقيم محمد عوامة 21220)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22093 in Urdu