الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
104. في النحل عند (الجلوة)
جلوہ کے وقت نحل کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 21255 ترقیم الشثری: -- 22128
٢٢١٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن ابن ابي عروبة عن قتادة ان ابا الخليل اوصى ان يدفع إلى امراته (نحلا) (١) كان نحلها إياه تحرجا منه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ح، جـ، ط، ز، س، هـ]: (نحلًا).
حضرت ابو الخلیل نے وصیت فرمائی کہ ان کی بیوی کو وہ تحفہ دے دیا جائے جو انہوں نے اس کے لیے طے کیا تھا۔ انہوں نے یہ وصیت گناہ کے اندیشے سے کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22128]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22128، ترقيم محمد عوامة 21255)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22128 in Urdu