🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. في الرجل يكلم الرجل في الشيء فيهدي له
ایک شخص دوسرے شخص سے کسی بات پر گفتگو کرتا ہے، اور پھر اسے اس کی بنا پر تحفہ (هدیہ) دیتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21261 ترقیم الشثری: -- 22135
٢٢١٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن بن عون عن ابن سيرين قال: جاء عقبة بن (عمرو ابو) (١) مسعود إلى اهله فإذا هدية، فقال: ما هذا؟ فقالوا: الذي شفعت له، فقال: اخرجوها، اتعجل اجر شفاعتي في الدنيا (٢) ؟.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) حسن؛ أبو خالد صدوق.

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عقبہ بن عمرو أبو مسعود رضی اللہ عنہ اپنے گھر تشریف لے گئے وہاں پر ہدیہ موجود تھا، آپ رضی اللہ عنہ نے دریافت فرمایا کہ یہ کیا ہے؟ لوگوں نے عرض کیا کہ جس کی سفارش کی تھی اس کی طرف سے ہدیہ ہے، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا اس کو گھر سے باہر نکال دو، کیا میری سفارش کا اجر مجھے دنیا میں جلدی دینا چاہتے ہیں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22135]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22135، ترقيم محمد عوامة 21261)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22135 in Urdu