🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. في العبد المأذون له في التجارة
جس غلام کو آقا نے تجارت کرنے کی اجازت دی ہو اُس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21272 ترقیم الشثری: -- 22148
٢٢١٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى بن عبد الاعلى عن معمر عن الزهري في الرجل يفلس فيعتقه سيده: ان عتقه جائز ويضمن السيد ثمنه.
حضرت اما م زہری رحمہ اللہ اس غلام کے متعلق فرماتے ہیں جو مفلس ہوجائے اور اس کا آقا اس کو آزاد کر دے، فرماتے ہیں کہ اس کا آزاد کرنا جائز ہے اور آقا اس کی قیمت کا ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22148]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22148، ترقيم محمد عوامة 21272)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22148 in Urdu