🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
110. في بيع (حاضر) لباد
قحط کے زمانے میں شہری کا دیہاتی کے لئے بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21292 ترقیم الشثری: -- 22169
٢٢١٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم (عن إبي هريرة) (١) عن النبي ﵇ قال:"لا يبيع حاضر لباد" (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) تكرر الخبر في: [جـ].
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك أبا هريرة، أخرجه أحمد (٩٤٥٦)، وانظر: ما سبق برقم [٢٢١٦٣].

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شہری دیہاتی کے لئے بیع نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22169]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22169، ترقيم محمد عوامة 21292)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22169 in Urdu