الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
111. ما جاء في ثمن الكلب
کتے کے ثمن کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22185
٢٢١٨٥ - وعن ابي المهزم عن ابي هريرة انهما كرها ثمن الكلب إلا كلب صيد (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف جدًا، أبو المُهَزِّم متروك.
اور حضرت ابو المہزم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان دونوں (حضرت جابر اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہما) نے شکاری کتے کے علاوہ کتے کی قیمت کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22185]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22185، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22185 in Urdu