🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. من رخص في (ثمن كلب الصيد)
جن حضرات نے شکاری کتے کی قیمت (ثمن) وصول کرنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21315 ترقیم الشثری: -- 22195
٢٢١٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يحيى بن سعيد عن محمد بن يحيى بن حبان قال: كان الناس يقضون (في الكلب) (١) باربعين درهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (بالكلب).
حضرت محمد بن یحییٰ بن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگ (فقہاء کرام s) (کتے کو مارنے کی صورت میں) چالیس درہم کا فیصلہ فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22195]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22195، ترقيم محمد عوامة 21315)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22195 in Urdu