🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. في الرجل يجعل الشيء حبسا في سبيل الله
آدمی کا کوئی چیز راہِ خدا میں وقف کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21326 ترقیم الشثری: -- 22207
٢٢٢٠٧ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن مطرف عن رجل عن القاسم قال: قال عبد الله: لا حبس إلا في كراع او سلاح] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ط].
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي عن القاسم.

حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ گھوڑے اور اسلحہ کے علاوہ کوئی بھی چیز راہ خدا میں وقف نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22207]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22207، ترقيم محمد عوامة 21326)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22207 in Urdu