🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. من كان يرى أن يوقف الدار والمسكن
گھر اور رہنے کی جگہ کا وقف کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21331 ترقیم الشثری: -- 22212
٢٢٢١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن سوار عن الوليد بن ابي هشام قال: قال عثمان: رباعي التي بمكة يسكنها بني و (يسكنونها) (١) من احبوا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، و]: و (يسكنوها).
(٢) منقطع؛ الوليد لا يروي عن عثمان.

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرا مکان جو مکہ مکرمہ میں ہے، اس میں میرے بیٹے رہیں گے اور وہ جسے پسند کریں اسے بھی اس میں رکھ سکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22212]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22212، ترقيم محمد عوامة 21331)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22212 in Urdu