🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. من كان يرى أن يوقف الدار والمسكن
گھر اور رہنے کی جگہ کا وقف کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21335 ترقیم الشثری: -- 22216
٢٢٢١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن طاوس عن ابيه قال: الم تر ان حجرا (المدري) (١) اخبرني ان في صدقة رسول الله ﷺ: (ياكل منها) (٢) (اهله) (٣) بالمعروف غير المنكر (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (المدني)، وفي [هـ]: (المدنيين)، وفي [جـ]: (المديني).
(٢) في [س، هـ]: (يأكله).
(٣) في [جـ، ز، و]: (أهلها).
(٤) مرسل؛ حجر تابعي.

حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ کیا آپ کو نہیں معلوم کہ حضرت حجر المدری رحمہ اللہ نے مجھے بتایا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں سے ان کے اہل و عیال اچھے طریقہ سے کھایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22216]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22216، ترقيم محمد عوامة 21335)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22216 in Urdu