🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. في بيع الماء و (شرائه)
پانی کی خرید و فروخت کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21339 ترقیم الشثری: -- 22220
٢٢٢٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن ابي قلابة قال: قال رسول الله ﷺ:"من منع فضل ماء (ليمنع) (١) به (فضل) (٢) الكلا منعه الله فضله يوم القيامة" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ق]: (يمنع).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) مرسل؛ أبو قلابة تابعي، أخرجه عبد الرزاق (١٤٤٩٢).

حضرت ابو قلابہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص زائد پانی کو روکے تاکہ اس کے ذریعہ زائد گھاس سے (لوگوں کو) روکے تو اللہ تعالیٰ بھی قیامت کے دن اس سے زائد انعام و اکرام کو روک لیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22220]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22220، ترقيم محمد عوامة 21339)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22220 in Urdu