🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. في شهادة الأعمى
نابینا شخص کی گواہی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21349 ترقیم الشثری: -- 22231
٢٢٢٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (عن سفيان) (١) عن الاسود (بن) (٢) قيس ان ابا (بصير) (٣) شهد (عند) (٤) علي وهو اعمى فرد شهادته (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ح، س، ز، ط].
(٢) في [أ، ح، ط]: (عن).
(٣) في [أ، ح، ط]: (نصر).
(٤) في [أ، ط، هـ]: (على).
(٥) منقطع؛ الأسود بن قيس لا يروي عن علي.

حضرت ابو بصیر رحمہ اللہ جو نابینا تھے انہوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے سامنے گواہی دی تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان کی گواہی رد فرما دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22231]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22231، ترقيم محمد عوامة 21349)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22231 in Urdu