الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
117. في شهادة الأعمى
نابینا شخص کی گواہی کا بیان
ترقیم عوامۃ: 21356 ترقیم الشثری: -- 22238
٢٢٢٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان (ان) (١) قتادة شهد عند إياس بن معاوية وهو اعمى فرد شهادته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عن).
حضرت قتادہ جو نابینا تھا اس نے حضرت ایاس بن معاویہ رحمہ اللہ کے سامنے گواہی دی تو آپ رحمہ اللہ نے اس کی گواہی کو رد فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22238]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22238، ترقيم محمد عوامة 21356)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22238 in Urdu