🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
119. المضارب إذا خالف فربح
مضارب رب المال کی مخالفت کرے اور نفع کما لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22251
٢٢٢٥١ - وعن سعيد عن ابي معشر عن إبراهيم قالا: في المضارب يخالف، قالا: (يتنزهان) (١) عن الربح (و) (٢) يتصدقان به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ينزهان).
(٢) سقط من: [أ، ح، ز، و].

حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے اس مضارب کے متعلق مروی ہے جو شرط کی مخالفت کرے کہ وہ دونوں نفع سے بچیں گے اور اس کو صدقہ کردیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22251، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22251 in Urdu