🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. في كسب الحجام
حجام کی کمائی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21375 ترقیم الشثری: -- 22263
٢٢٢٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن الوليد بن عيسى عن ابيه ان عثمان بن عفان قال: ما (تعجبني) (١) غلة الحجام والحمام (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (يعجبني).
(٢) مجهول؛ لجهالة عيسى القرشي والد الوليد بن عيسى.

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے حجام اور حمّام کی اجرت اور کمائی پسند نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22263]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22263، ترقيم محمد عوامة 21375)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22263 in Urdu