الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
120. في كسب الحجام
حجام کی کمائی کا بیان
ترقیم عوامۃ: 21384 ترقیم الشثری: -- 22272
٢٢٢٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابو (جناب) (١) عن ابي جميلة (الطهوي) (٢) قال: سمعت (عليا) (٣) يقول: احتجم رسول الله ﷺ [ثم قال للحجام حين فرغ:"كم خراجك؟" قال: صاعان، قال: فوضع عنه صاعا قال: فامرني فاعطيته صاعا (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (خباب).
(٢) في [أ، ح]: (الطهيري)، وفي [ط]: (الطهري).
(٣) سقط من: [ط].
(٤) ضعيف؛ أبو جناب ضعيف، أخرجه أحمد (٦٩٢)، وابنه (١١٣٦)، وابن ماجه (٢٠٦٣)، والترمذي في الشمائل (٣٥٤)، والطحاوي (٤/ ١٣٠)، والطيالسي (١٥٣)، والبزار (٧٦٣)، والبيهقي (٩/ ٣٣٨).
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے پھر حجام سے دریافت کیا کہ تیرا خراج (مالکوں کو دی جانے والی مقررہ رقم) کتنا ہے؟ اس نے عرض کیا کہ دو صاع۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے خراج میں سے ایک صاع کم کروا دیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا اور میں نے اس کو ایک صاع دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22272]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22272، ترقيم محمد عوامة 21384)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22272 in Urdu