🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. في كسب الحجام
حجام کی کمائی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21386 ترقیم الشثری: -- 22274
٢٢٢٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا موسى بن علي (بن) (١) رباح عن ابيه قال: كنت عند ابن عباس فاتته امراة فقالت: إني امراة من اهل العراق ولي غلام حجام، ويزعم اهل العراق اني آكل ثمن الدم، فقال: إنهم لا يزعمون شيئا، إنما تاكلين خراج غلامك، ولست تاكلين ثمن الدم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عن).
(٢) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں ایک خاتون حاضر ہوئی اور عرض کیا میں عراق سے ہوں، میرا ایک غلام ہے جو حجامت کرتا ہے، عراق کے لوگوں کا خیال ہے کہ میں خون کی کمائی کھاتی ہوں، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: وہ کچھ بھی گمان نہیں کرتے، تو اپنے غلام کی کمائی کھاتی ہے، خون کی کمائی نہیں کھاتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22274]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22274، ترقيم محمد عوامة 21386)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22274 in Urdu