🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. في كسب الحجام
حجام کی کمائی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21394 ترقیم الشثری: -- 22282
٢٢٢٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا ابان العطار عن يحيى ابن ابي كثير عن إبراهيم بن عبد الله بن قارظ عن السائب بن يزيد عن رافع بن خديج عن النبي ﷺ قال:"كسب الحجام خبيث، ومهر البغي خبيث، وثمن الكلب خبيث" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٦٨)، وأحمد (١٥٨١٢).
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حجامت کی کمائی خبیث ہے، زانیہ کے مہر کی کمائی خبیث ہے اور کتے کی قیمت خبیث ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22282]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22282، ترقيم محمد عوامة 21394)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22282 in Urdu