🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
121. (في) الرجل يتصدق بالصدقة ثم يردها إليه الميراث
کوئی شخص صدقہ کرے اور وہی چیز وراثت میں دوبارہ اُس کو مل جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21409 ترقیم الشثری: -- 22298
٢٢٢٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (مزرع) (١) قال: سالت الشعبي عنها فقال: إن اخذها فلا باس، وإن امضاها افضل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (مزوع)، وفي [ق]: (مورع).
حضرت مُزرّع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا اگر تو اپنے حصہ میں لے لے تو کوئی حرج نہیں، اور اگر چھوڑ دے تو یہ افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22298]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22298، ترقيم محمد عوامة 21409)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22298 in Urdu