🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
122. في الرجل يقرض الرجل القرض
کوئی شخص کسی دوسرے کو قرض دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21414 ترقیم الشثری: -- 22303
٢٢٣٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن ليث عن طاوس قال: إذا كان اصل الحق دينا فلا تاخذ منه إلا ما بعته به، (فإذا) (١) كان قرضا فلا يضرك ان تاخذ غير ما اقرضته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (فإن).
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جب اصل حق دین ہو (یعنی مدت متعین ہو) تو جس چیز کے بدلے فروخت کیا ہے وہی وصول کر، اور اگر قرض ہو (مدت متعین نہ ہو) تو جو قرض دیا ہے اس کے غیر جنس لینے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22303]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22303، ترقيم محمد عوامة 21414)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22303 in Urdu