🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
123. في الرجل يعطي الرجل (الدراهم) بالأرض ويأخذ بغيرها
کوئی شخص کسی آدمی کو ایک شہر میں پیسے دے اور دوسرے شہر میں پہنچ کر اُس سے وصول کر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21429 ترقیم الشثری: -- 22319
٢٢٣١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن (الرؤاسي) (١) عن دينار قال: سالت الحسن: اعطي الصراف الدرهم بالبصرة وآخذ السفتجة، آخذ مثل دراهمي بالكوفة، فقال: إنما يفعل ذلك من اجل اللصوص، لا خير في قرض جر منفعة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (الدواسي).
حضرت دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حسن رحمہ اللہ سے دریافت کیا: صراف کو بصر ہ میں دراہم دے کر اس سے سفتجہ (ہنڈی) حاصل کی جاسکتی ہے؟ اس جیسے دراہم کوفہ میں جا کر اس سے وصول کر لیئے جائیں؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ چوروں کی وجہ سے ایسا کیا جاتا ہے، البتہ اس قرض میں کوئی خیر اور بھلائی نہیں ہے جس میں نفع (سود) ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22319]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22319، ترقيم محمد عوامة 21429)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22319 in Urdu