الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
124. في شهادة الصبيان
بچوں کی گواہی کا بیان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22324
٢٢٣٢٤ - قال: (ابن) (١) الزبير: هم (احرى) (٢) إذا سئلوا عما راوا ان يشهدوا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [هـ]: (أخرى).
(٣) صحيح؛ صرح ابن جريج بالسماع، أخرجه عبد الرزاق (١٥٤٩٤)، والحاكم ٢/ ٣١٤، والبيهقي ١٠/ ١٦٢.
حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب ان سے اس چیز کے متعلق سوال کیا جائے جو انہوں نے دیکھی ہو تو وہ اس کے زیادہ لائق ہیں کہ گواہی دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22324]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22324، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22324 in Urdu