الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
124. في شهادة الصبيان
بچوں کی گواہی کا بیان
ترقیم عوامۃ: 21434 ترقیم الشثری: -- 22326
٢٢٣٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن وردان عن يونس عن الحسن قال: لا (تجوز) (١) شهادة الصبيان على الكبار، وتجوز شهادة الصبيان بعضهم (على بعض) (٢) إذا فرق بينهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (يجوز).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط].
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بچوں کی گواہی بڑوں کے خلاف جائز نہیں اور بچوں کی گواہی بچوں کے خلاف جائز ہے جب ان کو ایک دوسرے سے الگ کر دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22326]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22326، ترقيم محمد عوامة 21434)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22326 in Urdu