🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. في شهادة الصبيان
بچوں کی گواہی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21446 ترقیم الشثری: -- 22338
٢٢٣٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ابي إسحاق عن شريح انه اجاز شهادة غلمان في آمة (١) ، وقضى فيها باربعة آلاف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) الآمة: شجة في الرأس تصل لأم الدماغ.
حضرت شریح رحمہ اللہ نے آمہ (سر کے اس زخم جو دماغ کی جھلی تک پہنچ جائے) کے معاملہ میں بچوں کی گواہی کو قبول کیا اور چار ہزار دراہم کا فیصلہ سنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22338]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22338، ترقيم محمد عوامة 21446)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22338 in Urdu