🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. في القصار والصباغ وغيره
رنگ ریز وغیرہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21449 ترقیم الشثری: -- 22341
٢٢٣٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن طلحة بن ابي سعيد قال: ⦗٥١٤⦘ سمعت بكير بن عبد الله بن الاشج يحدث (ان) (١) عمر بن الخطاب ضمن (الصناع) (٢) الذين انتصبوا للناس في اعمالهم: ما اهلكوا في ايديهم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [ح]: (الصباغ).
(٣) منقطع؛ بكير لم يدرك عمر.

حضرت عمربن خطاب رضی اللہ عنہ نے ان کاریگروں کو جو لوگوں کے کام کے لیے (اپنے پیشوں میں) بیٹھے ہوئے تھے، ان کے ہاتھوں ضائع ہونے والی چیزوں کا ضامن قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22341]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22341، ترقيم محمد عوامة 21449)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22341 in Urdu