🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. في القصار والصباغ وغيره
رنگ ریز وغیرہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21453 ترقیم الشثری: -- 22345
٢٢٣٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر عن مسروق وشريح انهما قالا] (١) في قصار خرق ثوبا: يضمن قيمته، وياخذ ثوبه إليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر ما بين المعكوفين في: [ز].
حضرت مسروق رحمہ اللہ اور حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دھوبی اگر کپڑا پھاڑ دے تو وہ اس کی قیمت کا ضامن ہوگا۔ اور وہ کپڑا اپنے پاس لے لے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22345]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22345، ترقيم محمد عوامة 21453)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22345 in Urdu