الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
138. في نثر (الجوز) والسكر في العرس
شادی میں بادام او رشیرینی تقسیم کرنا
ترقیم عوامۃ: 21528 ترقیم الشثری: -- 22423
٢٢٤٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابيه عن المسيب بن رافع عن عبد الله بن يزيد الخطمي في نثر الجوز قال: إن وضعتموه اصبنا منه، وإن نثرتموه لم نصب منه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عبد اللہ بن یزید الخطمی رضی اللہ عنہ اخروٹ وغیرہ لٹانے کے متعلق ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر آپ لوگ وہ رکھ دو گے تو ہم ان میں سے لے لیں گے اور اگر آپ لوگ لٹاؤ گے تو ہم ان میں سے نہیں لیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22423]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22423، ترقيم محمد عوامة 21528)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22423 in Urdu