الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
138. في نثر (الجوز) والسكر في العرس
شادی میں بادام او رشیرینی تقسیم کرنا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22426
٢٢٤٢٦ - قال: وقال عامر: لا باس، إنما كره ما لم تطب به نفس صاحبه.
راوی کہتے ہیں کہ حضرت عامر رحمہ اللہ نے فرمایا کہ کوئی حرج نہیں ہے، ناپسند صرف وہ چیز کی گئی ہے جس پر اس کے مالک کا دل راضی نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22426]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22426، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22426 in Urdu