🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
143. في الرجلين يختصمان في الشيء فيقيم أحدهما بينته
دو آدمیوں کا کسی چیز کے بارے میں جھگڑا ہو جائے پھر ان میں سے ایک گواہ پیش کر دے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21565 ترقیم الشثری: -- 22466
٢٢٤٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن علقمة بن مرثد عن عبد الرحمن بن ابي ليلى عن ابي الدرداء، ان رجلين اختصما إليه في دابة، فاقام كل واحد (منهما) (١) البينة انها له، [ [فقضى به بينهما، وقال: ما كان احوجكما إلى مثل سلسلة بني إسرائيل (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) صحيح؛ وأخرجه عبد الرزاق (١٥٢٠٤)، والطحاوي في شرح المشكل (١٢/ ٢١٤).

حضرت ابن ابی لیلیٰ سے مروی ہے کہ دو آدمی ایک جانور کے متعلق جھگڑتے ہوئے حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، اور ان میں سے ہر ایک نے گواہ پیش کر دئیے کہ یہ اس کا ہے، آپ رضی اللہ عنہ نے اس کا فیصلہ دونوں کے لئے فرما دیا اور فرمایا کہ: تم دونوں کو بنی اسرائیل کی زنجیر جیسی چیز کی کس قدر ضرورت تھی! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22466]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22466، ترقيم محمد عوامة 21565)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22466 in Urdu