🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
144. في الرجل يكون له على الرجل الوديعة فيدفعها إليه
کسی شخص کی امانت دوسرے کے پاس ہو اور وہ اُس کو دے دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21569 ترقیم الشثری: -- 22470
٢٢٤٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن عبد الملك عن عطاء في رجل كانت له على رجل دراهم، فلما حلت قال: امسكها مضاربة، قال: (لا، يصلح) (١) حتى يقبضها منه، ثم يدفعها إليه إن شاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (لا يصلح).
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ ایک شخص کے دوسرے کے پاس کچھ دراہم تھے، جب واپسی کا وقت آیا تو اس نے اس سے کہا کہ اس کو بطور مضاربت اپنے پاس رکھ لے، اس کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اس کے لئے ٹھیک نہیں ہے جب تک وہ اس سے لے کر قبضہ نہ کرلے پھر اگر چاہے تو اس کو دوبارہ دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22470]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22470، ترقيم محمد عوامة 21569)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22470 in Urdu